پی سی بی کی میزبانی میں اسٹریٹجک کنکشن کیمپ ، چیئرمین محسن نقوی ، کوچز اور کرکٹرز شرکت کرینگے September 22, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کل پیر کو اسٹریٹجک کنکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان پی سی بی نے کہا کہ کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے واضح ویژن قائم کرنا ہے، کیمپ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ، کوچز اور کرکٹرز شریک