







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس 2025-2024 آئندہ ہفتے فائنل کیے جانے کا امکان ہے چئیرمین پی سی بی نے سیلیکشن کمیٹی اور کوچز سے مشاورت کرلی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین کی ہدایت پر طریقے کار بھی فائنل کرلیا گیا، سابق کپتان وقاریونس بھی