هفته,  04 اکتوبر 2025ء

پی ایچ اے راولپنڈی شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے میں مصروف، پارکس اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش جاری

پی ایچ اے راولپنڈی شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے میں مصروف، پارکس اور گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش جاری

راولپنڈی(عرفان حیدر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی شہر بھر کے پارکس، گرین بیلٹس اور اہم شاہراہوں کی سجاوٹ اور خوبصورتی کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات کے تحت شہر کے تمام پارکس اور چوراہوں کی