پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب، سیاسی و عسکری قیادت کی شرکت April 26, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز