پی ایس ایل 11: گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر فخر زمان مشکل میں آگئے، چارج عائد March 30, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لاہور قلندرز کے فخر زمان کو لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل 11 کے دوران لاہور قلندرز کے اسٹار بلے