پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان March 14, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ٹرافی کا دورہ حیدرآباد اور کراچی