پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی April 2, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔ پی سی بی کے مطابق ٹکٹ سہ پہر 3 بجے آن لائن دستیاب ہوں گے جبکہ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 7 اپریل سے