اتوار,  20 اپریل 2025ء

پی ایس ایل، لاہور قلندرز سب سے زیادہ 200 پلس رنز میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 200 پلس رنز میں لاہور قلندرز دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ قلندرز اب تک 13 مرتبہ 200 یا اس سے زیادہ اسکور بنا چکے ہیں، ملتان سلطانز پہلے نمبر پر ہیں وہ 200 یا اس سے زائد رنز 14