پیر,  15  ستمبر 2025ء

پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری

پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر نجکاری علیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اگر اٹھارہ جہازوں کے ساتھ دس ہزار ملازم ہیں جو کہ بہت زیادہ ہیں، پی آئی اے کا 830 ارب روپے کا خسارہ ہے جو کئی دہائیوں سے چلا آیا ہے اس میں سب