پی آئی اے کے بجائے بیورو کریسی کو پرائیویٹائزکیا جائے جو کارکردگی دکھانے میں ناکام ہے، سحر کامران September 3, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن جو کہ کبھی ہمارا فخر ہوتا تھا اب درد سر بن کر رہ گیا ہے، کیونکہ اس کی نجکاری کے حوالے سے سیکرٹری نجکاری ڈویژن نے نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے، اب پی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبر