پی آئی اے کی نجکاری؛عارف حبیب گروپ کی سب سے زیادہ 121 ارب روپے کی بولی December 23, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے کی نجکاری کیلیے بولی لگانے کے عمل میں عارف حبیب گروپ نے سب سے زیادہ 121 ارب روپے کی بولی لگائی جب کہ دوسرے نمبر پر لکی کنسورشیم رہا جس نے 120 ارب 25 کروڑ کی بولی لگائی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی