
کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) نے کراچی ایئرپورٹ پر موجود تین ریٹائرڈ ایئربس A310-300 طیاروں کی نیلامی کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ طیاروں میں AP-BEC، AP-BEU اور AP-OOI شامل ہیں جو عرصہ دراز سے سروس سے ریٹائرڈ ہو کر کراچی