اتوار,  28 دسمبر 2025ء

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی منائی گئی۔

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سعودی عرب کے زیرِ اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی منائی گئی

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں مقررین اور شرکاء نے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی قومی، جمہوری اور عوامی خدمات کو زبردست الفاظ میں