بدھ,  30 اکتوبر 2024ء

پیپلز پارٹی کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر تشکر منانے کی تقریب

پیپلز پارٹی کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر تشکر منانے کی تقریب کا انعقاد ، اہم شخصیات کی شرکت

  اسلام آباد میں آبپارہ چوک میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر اظہار تشکر منانے کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید سبط الحسن بخاری، راجہ عمران اشرف، انتخاب حسین اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے آغاز میں