

پشاور(روشن پاکستان نیوز)یپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کو مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر صوبائی صدر نے گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس طلب کرلیا۔ صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کا اجلاس 20 اور21 مئی