منگل,  24 دسمبر 2024ء

پیپلز پارٹی اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے کردار پر تجزیاتی رپورٹ

پیپلز پارٹی اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے کردار پر تجزیاتی رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی سیاست عوامی مفاد کے بجائے ذاتی مفادات کی جنگ بن کر رہ گئی ہے۔ پیپلز پارٹی، جو ہمیشہ سے عوامی خدمت کے دعوے کرتی رہی ہے، آج اپنی سیاست میں داخلی انتشار اور مفاد پرستی کی نشاندہی کرتی نظر آتی ہے۔