








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کو آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے 27 ارکان کی حمایت درکار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے پاس آزاد کشمیر اسمبلی میں 17 نشستیں ہیں جبکہ قانون اسمبلی میں ن لیگ کے ارکان کی تعداد 9 ہے۔