هفته,  28 فروری 2026ء

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایک لیٹر پیٹرول پر ٹیکس 100 روپے سے تجاوز کر گیا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ پیٹرول کی عالمی قیمت میں فی بیرل 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوئی، جس کے