جمعرات,  16 جنوری 2025ء

پیر ہاؤس بری امام سرکار میں جشن مولود کعبہ کی روح پرور محفل کا انعقاد

پیر ہاؤس بری امام سرکار میں جشن مولود کعبہ کی روح پرور محفل کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پیر ہاؤس بری امام سرکار میں 13 رجب المرجب کو جشن مولود کعبہ کی عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔ یہ بابرکت محفل شیر خدا، داماد رسول، زوج بتول، چراغ ابو طالب، اور افضل النور بعد از حضور، حضرت مولا علی علیہ السلام کرم