
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد کی جانب سے آڈیٹوریم پولی کلینک ہسپتال میں پیرامیڈکس ڈے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فیڈرل پیرامیڈکس کے صدر محمد ارشد خان ۔ ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ولی۔ اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز