پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامات پیروں میں بھی ظاہر ہو سکتی ہیں، ماہرین کی وارننگ January 20, 2026
اسلام آباد، پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ، کئی گھنٹےکے بعد قابو پالیا گیا April 19, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلیو ایریا میں پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ آگ بجھانے کے عمل میں فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیوں نے حصہ لیا،