پٹرول اور ڈیزل 12 فی لٹر سستا ہونے کا امکان April 13, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق16 اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر