جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

پولیس کی کارروائیوں سے راولپنڈی میں جرائم کی دنیا میں ہلچل

پولیس کی کارروائیوں سے راولپنڈی میں جرائم کی دنیا میں ہلچل,متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی: حالیہ دنوں میں راولپنڈی پولیس نے شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں، جن میں ڈکیتی، منشیات کی سپلائی، قمار بازی، اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کی گرفتاری شامل ہے۔ پولیس کی ان کارروائیوں نے شہریوں میں احساس تحفظ کو بڑھایا ہے اور یہ