
پولیس چیف کا نیپا کراچی میں 42ویں مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے خطاب کراچی (میاں خرم شہزاد) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کراچی میں ایڈیشنل ڈائریکٹنگ اسٹاف سید غوث علی شاہ کی دعوت پر پولیس چیف نے 42ویں مینجمنٹ کورس (MCMC) کے تحت ایک خصوصی سیشن سے خطاب