پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری: شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کا حکم October 9, 2024 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)— ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کے مسائل سنے گئے اور ان کے حل کے لیے فوری احکامات جاری کیے گئے۔ ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے واضح کیا کہ مارک شدہ درخواستوں پر دیئے