







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پولیس عوام کے تحفظ میں پہلی دفاعی لائن ہے، مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد