جمعرات,  20 نومبر 2025ء

پودینے کے پتوں کے حیران کن طبی فوائد

پودینے کے پتوں کے حیران کن طبی فوائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پودینے کے پتے جو آپ چٹنی، چائے یا ٹھنڈے مشروبات میں استعمال کرتے ہیں، صرف خوشبو اور ذائقہ بڑھانے کا کام نہیں کرتے بلکہ یہ ایک قدرتی دواخانہ ہیں۔ امریکہ کے نیشنل سینٹر فار کمپلیمینٹری اینڈ انٹیگریٹو ہیلتھ (NCCIH) کی تازہ تحقیق کے مطابق پودینے کے