

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رضا ربانی نے کہا ہے کہ پنجاب ہتک عزت بل 2024ء میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نکتہ نظر کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ ہتک عزت آرڈیننس