لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ پنجاب میں میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ کر دیا گیا ہے، میٹرک کے مضامین میں ایگریکلچر، الائیڈ ہیلتھ سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرپینیورشپ کے گروپس کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ یہ نئے گروپس نئے