اٹک: فوجی کی بیوہ مریم جان کی مالی مدد کی اپیل، گھر گرنے اور معاشی مشکلات کے باعث زندگی تنگ October 28, 2025
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیش گوئی February 22, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 25 فروری تا یکم مارچ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ مری