

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کےکسانوں کیلئےاچھی خبر،آبی بحران سنگین ہونےکاخطرہ ٹل گیا۔ نجی ٹی وی کےمطابق پنجاب میں اس وقت پانی کی قلت بیس فیصد ہے،جون تک پانی کی قلت چالیس فیصد ہونے کی پیش گوئی کی گئی،پنجاب میں جون میں پانی کی قلت چالیس فیصد ہونے کی صورت میں