پیر,  28 اپریل 2025ء

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ، معمولی زخمی

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ، معمولی زخمی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو ڈیفنس روڈ کے قریب ایک تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں متعدد دیگر گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں۔ حادثے کے وقت مریم اورنگزیب اپنی والدہ کے ہمراہ