جمعرات,  13 فروری 2025ء

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، حکومت کو فوری اصلاحات کی ضرورت

پنجاب پولیس کا منفی رویہ اور تھانہ کلچر میں اصلاحات کی ضرورت، کرپشن اور سہولتوں کی کمی عوام کے اعتماد کو نقصان پہنچا رہی ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کی جانب سے تھانوں میں ملزمان کے ساتھ منفی رویہ اپنایا جاتا ہے، جس کے باعث عوام میں پولیس کے بارے میں منفی تاثرات پائے جا رہے ہیں۔ تھانوں میں سہولتوں کا فقدان ہے، اور ملزمان کو مناسب طریقے سے سہولتیں فراہم نہیں