جمعه,  21 نومبر 2025ء

پنجاب کی تمام شوگر ملز میں کرشنگ کا آغاز ، چینی 10 روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان

پنجاب کی تمام شوگر ملز میں کرشنگ کا آغاز ، چینی 10 روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد صوبے کی تمام 41 شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز کر دیا۔ نجی چینل کے مطابق کین کمشنر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کی باقی 12 ملوں نے کسانوں سے گنا خریداری اور کرشنگ شروع کر دی، چینی کی بازار میں