منگل,  11 نومبر 2025ء

پنجاب کی آٹا ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی

پنجاب کی آٹا ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی آٹا ملز نے آٹے کی قیمت بڑھا دی، آٹا ایک روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ گندم کی قیمت میں دو ہفتوں میں 300 روپے فی من کا اضافہ ہوا