پیر,  10 نومبر 2025ء

پنجاب پولیس میں پروموشنز کا سلسلہ جاری، سب انسپکٹرز کی ترقی کیلئے دو روزہ پروموشن بورڈ کا آغاز

پنجاب پولیس میں پروموشنز کا سلسلہ جاری، سب انسپکٹرز کی ترقی کیلئے دو روزہ پروموشن بورڈ کا آغاز

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس میں افسران کی ترقیوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کے لیے دو روزہ پروموشن بورڈ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری اجلاس