منگل,  07 جنوری 2025ء

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقرروتبادلے کئے گئے ہیں۔ کامران عامر خان کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان ،ملک طارق محبوب کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کردیا گیا،ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ غلام عباس کاتبادلہ کرکے انہیں ایس پی صدر فیصل