هفته,  19 اپریل 2025ء

پنجاب پولیس اہلکاروں کی وردی میں ویڈیوز وائرل ہونے پر تشویش

پنجاب پولیس اہلکاروں کی وردی میں ویڈیوز وائرل ہونے پر تشویش
پنجاب پولیس اہلکاروں کی وردی میں ویڈیوز وائرل ہونے پر تشویش

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وردی میں ویڈیوز وائرل ہونے کے حالیہ رجحان نے معاشرتی سطح پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان ویڈیوز میں پولیس اہلکاروں کو غیر مناسب طریقے سے پیش آتے ہوئے یا غیر پیشہ ورانہ انداز