








لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز پنجاب نے مختلف اقسام کے انجیکشنز کے مخصوص بیچز کو مضرِ صحت قرار دیتے ہوئے ان کی فروخت فوری طور پر روکنے اور مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق متعلقہ انجیکشنز کے بیچ