







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پرضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہی۔