پنجاب محکمہ خوراک کی غفلت کے باعث اربوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ November 3, 2024 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے محکمہ خوراک کی غفلت کے باعث اربوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی گندم کی ترسیل کے لیے واضح پالیسی جاری نہ ہونے کے باعث صوبے بھر میں 18 ماہ سے 23 لاکھ ٹن