پنجاب حکومت نے محنت کشوں کیلئے میرج اور ڈیتھ گرانٹ میں اضافہ کردیا November 20, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے محنت کشوں کیلئے میرج اور ڈیتھ گرانٹ میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ لیبر کے مطابق محنت کشوں کے بچوں کی شادی کیلئے دی جانے والی میرج گرانٹ میں 2 لاکھ روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ رقم 4 لاکھ