پنجاب حکومت نے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کر دیا July 3, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی،پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 روپے سے بڑھا کر3 ہزار روپے کردی گئی