پیر,  01 دسمبر 2025ء

پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی طویل عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے: ٹرمپ

پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی طویل عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے: ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  تمام پناہ گزینوں کی درخواستوں پر  فیصلوں کی معطلی طویل عرصے تک برقرار  رہ سکتی ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اس معطلی کے خاتمے کےلیے کوئی وقت مقرر نہیں۔ صدر ٹرمپ نے ائیر فورس ون میں