بہاول پور سے کراچی جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی February 15, 2026
بہاول پور سے کراچی جانے والی بس خوفناک حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی February 15, 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے کیلئے میدان سج گیا، پاکستان اور بھارت پنجہ آزمائی کیلئے تیار February 15, 2026
مفتی منیر شاکر کو اسلحہ لائسنس اور سیکورٹی کیوں نہیں دی گئی؟ بیٹے کا تدفین سے انکار، ذرائع March 15, 2025 پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر ہونے والے آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی ہونے والے مفتی منیر شاکر جانبر نہ ہو سکے اور ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق، ارمڑ دھماکے میں زخمی مفتی منیر شاکر ہسپتال میں دم توڑ گئے۔