







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کی سابق رکن اسمبلی آمنہ خانم نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ بھرپور جوابی کارروائی کرتے