








پشاور(روشن پاکستان نیوز) تھانہ غربی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بچھڑے ذبح کرکے ان کا گوشت مشہور ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو چھوٹے جانور (دبنے بکرے) کے گوشت کے طور پر فروخت کرنے والے مرکزی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس کے