هفته,  06  ستمبر 2025ء

پریس کلب آف پاکستان یوکے کے جنرل انتخابات مکمل، نئی قیادت کا صحافت اور کمیونٹی کی خدمت کا عزم

پریس کلب آف پاکستان یوکے کے جنرل انتخابات مکمل، نئی قیادت کا صحافت اور کمیونٹی کی خدمت کا عزم

مانچسٹر(ندیم طاہر) پریس کلب آف پاکستان یوکے رجسٹرڈ کے جنرل انتخابات کا عمل کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے، جس میں برطانیہ بھر سے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ یہ انتخابات نہ صرف تنظیمی شفافیت کا مظہر تھے بلکہ پاکستانی کمیونٹی کی صحافت سے وابستگی اور شعور کی بھی عکاسی کرتے