پروین شاکر: خوشبو کی شاعری November 23, 2025 پروین شاکر: خوشبو کی شاعری (24 نومبر یوم پیدائش پر خصوصی تحریر) تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی اردو شاعری کی تاریخ میں وہ خواتین شاعرہ بہت کم ہیں جنہوں نے کم وقت میں اپنی پہچان اس شدت سے قائم کی کہ ان کے بعد آنے والی نسلیں انہیں ایک