هفته,  20 دسمبر 2025ء

پرتگال نے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

پرتگال نے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

لسبن(روشن پاکستان نیوز) پرتگال کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ  اتوار کو فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا۔ یہ اعلان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلے سامنے آیا ہے جہاں تقریباً 10 دیگر ممالک بھی اس کی پیروی کرنے والے ہیں۔برطانیہ، کینیڈا اور